کورونا کا سب سے بڑا وار، ایک دن میں 12لاکھ کیسز ریکارڈ
نیویارک (آن لائن) کورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار، ایک ہی دن میں دنیا بھر میں 12لاکھ کیسز ریکارڈ ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں بھی یومیہ نئے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، گزشتہ روز تین لاکھ بارہ ہزار کیسز ریکارڈ ہوئے، فرانس کی تاریخ میں بھی نیا ریکارڈ… Continue 23reading کورونا کا سب سے بڑا وار، ایک دن میں 12لاکھ کیسز ریکارڈ