جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

   ’’اگر میں کپڑوں میں سے ذرا سی بھی ٹانگ دکھا دو ںتو ناظرین اسے۔۔‘‘ ماہرہ خان نے اپنے پہناوے سے متعلق بڑا بیان جاری کر دیا 

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی سرِ فہرست کی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ پہناوے کے معاملے میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں۔ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ’وہ بچپن ہی سے اپنے پہناوے کے معاملے میں بہت دقیانوسی خیالات کی مالک ہیں، وہ شروع ہی سے ایسی ہیں، وہ نہیں جانتیں کہ ایسا کیوں ہے، حالانکہ وہ بیرون ملک بھی رہ چکی ہیں،

وہ چاہیں تو ٹی شرٹ اور شورٹس پہن سکتی ہیں۔‘ماہرہ خان نے کہا کہ ’اگر وہ اپنی ٹانگ کا ایک انچ حصہ بھی دکھا دیں تو لوگ ان سے نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں، چھوٹے کپڑے پہننے پر اْن کے مداحوں کا رویہ ہوتا ہے کہ اوہو یہ کیا کر دیا‘۔اْنہوں نے کہا کہ ’وہ شائقین کی جانب سے آنے والے رسپانس سے متعلق اچھی طرح آگاہ ہوں مگر وہ اب اس بارے میں زیادہ نہیں سوچتی۔‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…