برطانوی دلہن کاسمارٹ طریقے سے عروسی لباس تین ڈالر میں خریدنے کا دعوی
لندن(این این آئی) شاندار برطانوی دلہن امریکا کے فلوریڈا کے ایک سٹور سے صرف تین ڈالر میں اپنا عروسی لباس خریدنے میں کامیاب ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل نیٹ ورکس پر اپنے اکائونٹس کے ذریعے اپنے پرتعیش لباس کی قیمت کا انکشاف کرتے ہی فوری طور پر افراد کی لاکھوں کی توجہ حاصل کر لی۔… Continue 23reading برطانوی دلہن کاسمارٹ طریقے سے عروسی لباس تین ڈالر میں خریدنے کا دعوی