اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

نوکریاں ہی نوکر یاں، یو ای ٹی کے طلبہ کے لیے خوشخبری

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی ) یو ای ٹی گریجوایٹس کو روزگار دینے کیلئے یو ای ٹی اور ٹیکنو سافٹ کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا. ٹیکنو سافٹ کمپنی یو ای ٹی کے گریجوایٹس کو نوکریاں دے گی۔یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور ٹیکنو سافٹ کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔

معاہدے کا مقصد انڈسٹری اورتعلیمی اداروں کے درمیان تعلقات اور تجربات کا اشتراک کرنا ہے۔معاہدے کے تحت یو ای ٹی جدید معلومات، تجربات اور تحقیق کا تبادلہ کرے گی۔ٹینکو سافٹ ہر سال یو ای ٹی کی دو ٹیموں کو نوکری دے گی،ہر ٹیم پانچ افراد پر مشتمل ہوگی۔ٹیکنوسافٹ ہر گروپ ممبر کو پہلے تین ماہ تک ماہانہ 20 ہزار روپے وظیفہ دینے کی پابند ہوگی۔ٹیکنو سافٹ ٹیم ممبران کو اضافی بونس اور دیگر سہولیات بھی دے گی۔یو ای ٹی اپنے طلبا کے سی وی اور رابطہ نمبر بروقت دینے کی پابند بھی ہوگی۔یو ای ٹی کا ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس ٹیکنو سافٹ کو بہتر کارکردگی کے حامل طلبا کو انڈسٹری کیلئے تیار کرے گا۔یو ای ٹی کی جانب سے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر سید منصور سرورجبکہ ٹیکنو سافٹ کی جانب سے انیس الرحمان صدیقی نے معاہدے پر دستخط کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…