عمران خان پانچویں سال مہنگائی ختم کردیں گے، شیخ رشید احمد کا دعویٰ
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے ،اسٹیبلشمنٹ منتخب حکومت کے ساتھ ہوگی،نوازشریف آتے ہیں آئیں، نہیں آتے نہ آئیں، کوئی فرق نہیں پڑتا،کچھ نہیں ہونے والا،عمران خان ڈنکے کی چوٹ پر پانچ سال پورے کریں گے ، ہم اگلا الیکشن… Continue 23reading عمران خان پانچویں سال مہنگائی ختم کردیں گے، شیخ رشید احمد کا دعویٰ