جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی3 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تاہم شام /رات میں ملک کے جنوبی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ۔جبکہ خطۂ پوٹھوہارمیں بعض مقامات پرصبح کے اوقات میں کہرپڑنے کا امکان۔پنجاب، خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات/صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی رہے گی۔

جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تا ہم شمال مغربی بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش/برفباری کا امکان ۔ پنجاب، خیبرپختونخواہ کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات/صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدیدسرد اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی15،کالام منفی13،استورمنفی10،اسکردومنفی09،گوپس منفی08،گلگت،ہنزہ،قلات منفی07،کوئٹہ منفی 06،مالم جبہ منفی05،دیر،راولاکوٹ،بگروٹ،پاراچنار،پلوامہ،بارہ مولہ منفی04،دروش،اننت ناگ، شوپیاں منفی03،مری،ژوب،چترال،سری نگرمنفی02،میرکھانی،کاکول اوربالاکوٹ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…