مشعال ملک کا یاسین ملک کی بوڑھی والدہ ، بہن اور بھانجوں کے بارے ایسا انکشاف کہ آپ کا خون بھی کھول اٹھے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں میرے شوہر کے بھانجوں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان کی بوڑھی والدہ اور نوجوان بہن کو بھارتی فورسز ہراساں کر رہی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا… Continue 23reading مشعال ملک کا یاسین ملک کی بوڑھی والدہ ، بہن اور بھانجوں کے بارے ایسا انکشاف کہ آپ کا خون بھی کھول اٹھے