جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان نے مارچ میں حکومت کیخلاف فیصلہ کن مارچ کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

فیصل آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے قائد و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ نا اہل نیازی حکومت کے خلاف مارچ میں فیصلہ کن مارچ ہوگا کہ انشاللہ بہت جلد نیازی حکومت سے عوام کی جان چھوٹ جائے گی۔ آن لائن کے مطابق گذشتہ روز

پاکستان مسلم لیگ (ن )علما مشائخ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری صاحبزادہ حافظ محمد امجد کی اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے قائد اورپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے نہایت اہم ملاقات سیاسی امور پر مفصل گفتگو مولانا‘ امجد نے مسلم( ن )پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خاں کا اہم پیغام پہنچا یا کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی، مولانا فضل الرحمان نے نا اہل نیازی حکومت کے خلاف فیصلہ کن مارچ کا عندیہ دے دیا ‘پاکستان مسلم لیگ (ن )کارپوریشن فیصل آباد کے سیکرٹری انفارمیشن میاں اجمل نے‘ مولانا حافظ امجد کی اسلام آ باد میں اہم سیاسی سرگرمیوں پر خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ انشاللہ بہت جلد نیازی حکومت سے عوام کی جان چھوٹ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…