اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں میرے شوہر کے بھانجوں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان کی بوڑھی والدہ اور نوجوان بہن کو بھارتی فورسز ہراساں کر رہی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز مختلف حربوں کیساتھ میرے شوہر کی فیملی کو تنگ کرنے میں مصروف ہے اور یہ سب صرف جیل میں قید یاسین ملک کو ڈرانے دھمکانے کیلئے کیا جارہا ہے ۔
مشعال ملک کا یاسین ملک کی بوڑھی والدہ ، بہن اور بھانجوں کے بارے ایسا انکشاف کہ آپ کا خون بھی کھول اٹھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا



















































