جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نکاح نامے میں مسلمان ہونیکاسرٹیفکیٹ دینے کی منظوری

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب نے نکاح نامے میں مسلمان ہونیکاسرٹیفکیٹ دینے کی منظوری دیدی، نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور گواہان قادیانی نہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ دیں گے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نینکاح نامے میں ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دینے کی منظوری دیدی ہے، نکاح نامہ میں دلہا، دلہن اور گواہان قادیانی نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ دیں گے۔

سرٹیفکیٹ دیئے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا، نکاح خوان کو اس حوالے سے پابند کیا گیا ہے کہ وہ سرٹیفکیٹ پر دستخط کروانے کے بعد ہی نکاح پڑھائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ سمری کابینہ کمیٹی کے سامنے رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد یہ باقاعدہ قانون بنا دیا جائے گا۔ محکمہ بلدیات نے رولز میں ترمیم کرنے کی سمری ارسال کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…