اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

نجی و سرکاری کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے اہم خبر آگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے نجی وسرکاری کالجز کو معیار پر پورا اترے بغیر ہی چار سالہ بی ایس پروگرام کی این او سی جاری کرنے کا انکشاف ،ہائرایجوکیشن اور پنجاب ایچ ای سی کے کرایٹیریا کے مطابق بی ایس پروگرام شروع کرانے کے لئے متعلقہ سہولیات جو کہ ضروری ہیں ان کو ہونا بہت ضروری ہے۔تفصیلات کیمطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے

نجی و سرکاری کالجز کو معیار پر پورا اتریبغیر ہی چار سالہ بی ایس پروگرام کی این او سی جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے،ہائرایجوکیشن نیکالجزکو4سالہ بی ایس پروگرام کے لئے این او سی جاری کئے گئے جن میں بے ضابطگیوں کی گئیں، اپ گریڈ کئے گئے 80فیصدکالجز میں ایم فل،پی ایچ ڈی کے لئیلیبز اورانفراسٹرکچرہی نہیں۔ایم فل، پی ایچ ڈی فیکلٹی غائب اور نہ ہی بلڈنگ موجود ہے،جب وسائل ہی نہیں تھے تو این او سی کیسے جاری ہوئے؟ریگولر فیکلٹی نہ ہونے کے باجود ان کالجز کو این اوسی جاری کردیے گئے ہیں اور اس بات بھی اختیار دے دیا گیا ہے کہ وہ بی ایس اونر میں داخلے کرسکتے ہیں،محکمہ ہائرایجوکیشن نے اپنے ہی بنائے ہوئے ضابطوں کی سنگین خلاف ورزیاں کیں ہیں اور ہائر ایجوکیشن کے جو ضابطے ہیں اس کی بھی خلاف ورزی کی گئی ہے۔جس کے تحت بی ایس اونر کی ڈگریاں مختلف نجی و سرکاری کالجز میں شروع کرائی گئیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…