جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

تین چار مزید آڈیوز آرہی ہیں پھر بیان حلفی بھی آئیں گے ایک سینئر وکیل کا نام بھی سامنے لانے کا انکشاف کر دیا گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار راناعظیم نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اگر کسی چیز کو سیدھا کرتے ہیں تو ان کی بھتیجی مریم نواز شریف اسے الٹا کر دیتی ہیں ۔ رانا عظیم نے کہا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ رانا شمیم کیس سے کچھ نہیں نکلنے والا ۔ ان کا کہنا تھا کہ فرد جرم پہلے یا بعد میں ایک سیاسی جماعت کی طرف سے پلاننگ کی

جارہی ہے اور سب سے زیادہ اسی جماعت نے بیان حلفی سے فائدہ بھی اٹھایاہے ۔ رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ تین چار آڈیوز آرہی ہیں اور ان کے بعد بیان حلفی بھی آئیں گے اور ایک سینئر وکیل کا نام بھی سامنے لایا جائے گا ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ن لیگ پر اسرار خاموشی کے پیچھے باقاعدہ کام ہو رہا ہے اور یہ پاکستان میں نہیں ہو رہا ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز لا علم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…