جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنا بجلی کا بل دیکھ کر میں بھی چونک جاتا ہوں، چیئرمین نیپراتوصیف ایچ فاروقی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی، فی یونٹ بجلی 4روپے 33پیسے تک مہنگی ہو سکتی ہے حتمی فیصلہ بعد میں آئے گا جبکہ چیئر مین نیپرا توصیف ایچ فاروقی بھی اپنا بجلی بل دیکھ کر چونک گئے ۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 4 روپے 33 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کر رکھی تھی، چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت اتھارٹی نے درخواست کی سماعت کی اتھارٹی کو بتایا کہ فیول مہنگا ہونے کی وجہ سے بجلی پیداوار مہنگی ہوئی ہے۔اتھارٹی نے 6ارب روپے ایک سابقہ ایڈجسٹمنٹ پر سوال اٹھایا اور کہا کہ یہ اضافہ 3روپے 58پیسے بننا چاہیے تا ہم سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے کہا کہ ان کے پاس اس 6ارب روپے کے ثبوت موجو د ہیںجس پر چیئرمین نیپرا نے کہا کہ اتھارٹی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مکمل تفصیلات حاصل کرنے کے بعد تین چار روز میں فیصلہ کرے گی، یہ اضافہ 3 روپے 58پیسے سے 4 روپے 33پیسے فی یونٹ ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ یہ اضافہ کے الیکٹرک کیلئے نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…