پنجاب پولیس نے ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج کرلیا
بہاولپور (این این آئی) احمدپور شرقیہ تھانہ صدر پولیس نے ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی آر میں موقف اپنایا گیا کہ عبدالوہاب کی جانب سے پینا فلیکس مختلف مقامات پر آویزاں کر کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔عبدالوہاب کے والد کے مطابق اسپیئر پارٹس کی دکان کے… Continue 23reading پنجاب پولیس نے ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج کرلیا