لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر اعجاز چودھری نے مولانا فضل الرحمان سے مشروط ہاتھ ملانے کی پیش کر دی ۔ نجی ٹی وی سماء میں گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان کی سرپرستی چھوڑ دیں توعمران خان کے منع کرنے پر بھی پہلا شخص ہوں گا جو ان کے پاس جاوں گا ۔ انہوں نےوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو مناظرے کا چیلنج بھی دیا ہے ۔