ویکسین شدہ افراد بھی کورونا کا شکار ہو رہے ہیں،ڈاکٹر فیصل سلطان کا اعتراف
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کراچی سمیت ملک کے کسی بھی شہر میں مخصوص نجی ہسپتالوں میں علاج کروا سکتے ہیں۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ مخصوص ہسپتالوں میں علاج کروالے والے مریضوں کو… Continue 23reading ویکسین شدہ افراد بھی کورونا کا شکار ہو رہے ہیں،ڈاکٹر فیصل سلطان کا اعتراف