اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

60 ہزار چینی فوجی لداخ میں تعینات

datetime 4  جنوری‬‮  2022

60 ہزار چینی فوجی لداخ میں تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے 60 ہزار فوجی لداخ کے سرحدی حصے پر تعینات کردیے ہیں جہاں پر بھارتی فوجی موجود ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ چین نے انفراسٹرکچر بھی تعمیر کرنا شروع کردیا ہے تاکہ لائن آف کنٹرول پرفوجی آمدورفت تیز ہوسکے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق چینی فوج کی تعداد میں… Continue 23reading 60 ہزار چینی فوجی لداخ میں تعینات

ایسی یادیں ہیں جنہیں یاد کرکے ہمیشہ لطف اندوز ہوں گے، ڈیل اسٹین کا محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر پیغام

datetime 4  جنوری‬‮  2022

ایسی یادیں ہیں جنہیں یاد کرکے ہمیشہ لطف اندوز ہوں گے، ڈیل اسٹین کا محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر پیغام

جوہانسبرگ (این این آئی)سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے بھی پاکستانی اسٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ایسی یادیں ہیں کہ جنہیں یاد کرکے ہمیشہ لطف اندوز ہوں گے۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان… Continue 23reading ایسی یادیں ہیں جنہیں یاد کرکے ہمیشہ لطف اندوز ہوں گے، ڈیل اسٹین کا محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر پیغام

بھارت میں سرکاری کالج میں طالبات کے حجاب پہن کر کلاس میں داخل ہونے پرپابندی

datetime 4  جنوری‬‮  2022

بھارت میں سرکاری کالج میں طالبات کے حجاب پہن کر کلاس میں داخل ہونے پرپابندی

کرناٹک(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع اوڈپی میں ایک سرکاری کالج نے طالبات کو حجاب پہن کر کلاس میں داخل ہونے سے روک دیاہے جس کے خلاف ایک اسلامی تنظیم کے ارکان اور کالج کی طالبات شدید احتجاج کررہی ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کالج کی ایک طالبہ نے بتایاکہ جو طالبات حجاب پہنے ہوئے… Continue 23reading بھارت میں سرکاری کالج میں طالبات کے حجاب پہن کر کلاس میں داخل ہونے پرپابندی

معصوم کشمیری کو شہید کرکے پاکستان پر دراندازی کا الزام لگانے والا بھارت ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022

معصوم کشمیری کو شہید کرکے پاکستان پر دراندازی کا الزام لگانے والا بھارت ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)معصوم کشمیری کو شہید کرکے پاکستان پر دراندازی کا الزام لگانے والا بھارت ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کبھی پلوامہ تو کبھی کیرن سیکٹر، کبھی عادل احمد ڈار تو کبھی محمد شبیر ملک ، ہندوستان اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے ڈرامے کرنے پر مجبورہوگیا۔ہمیشہ پاکستان… Continue 23reading معصوم کشمیری کو شہید کرکے پاکستان پر دراندازی کا الزام لگانے والا بھارت ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگیا

پی آئی اے نے کوئٹہ سے متحدہ عرب امارت کے لیے اپنے آپریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022

پی آئی اے نے کوئٹہ سے متحدہ عرب امارت کے لیے اپنے آپریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا

کوئٹہ(آن لائن)پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے کوئٹہ سے متحدہ عرب امارت کے لیے اپنے آپریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ پیر کو پہلی پرواز کی تمام ٹکٹس فروخت ہو گئی تھیں تاہم کوئٹہ میں موسم کی خرابی کی وجہ سے پرواز منسوخ کر دی گئی۔پی آئی اے حکام کے مطابق ابتدائی… Continue 23reading پی آئی اے نے کوئٹہ سے متحدہ عرب امارت کے لیے اپنے آپریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا

بابری مسجد کی شہادت پر احتجاج کے وقت ہندوستانی حکومت کافر ہے کے نعرے لگے،اسلامی مملکت میں مسجد گرانیکا فیصلہ نہیں ہونا چاہیے،مولاناعبدالغفور حیدری

datetime 4  جنوری‬‮  2022

بابری مسجد کی شہادت پر احتجاج کے وقت ہندوستانی حکومت کافر ہے کے نعرے لگے،اسلامی مملکت میں مسجد گرانیکا فیصلہ نہیں ہونا چاہیے،مولاناعبدالغفور حیدری

کراچی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی شہادت پر احتجاج کے وقت ہندوستانی حکومت کافر ہے کے نعرے لگے،اسلامی مملکت میں مسجد گرانیکا فیصلہ نہیں ہونا چاہیے، مدینہ مسجد طارق روڈ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بابری مسجد کی شہادت پر احتجاج کے وقت ہندوستانی حکومت کافر ہے کے نعرے لگے،اسلامی مملکت میں مسجد گرانیکا فیصلہ نہیں ہونا چاہیے،مولاناعبدالغفور حیدری

سعودی عرب میں ڈرائیوروں،گھریلو ملازمین اور صفائی کرنے والوں کی تعدادمیں نمایاں کمی

datetime 4  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب میں ڈرائیوروں،گھریلو ملازمین اور صفائی کرنے والوں کی تعدادمیں نمایاں کمی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں ادارہ شماریات نے کہاہے کہ مملکت میں ڈرائیوروں کی تعداد میں تقریبا 2 لاکھ کی کمی آئی ہے۔ سال 2021 کی تیسری سہ ماہی کے دوران میں 17.5 لاکھ ڈرائیوروں کا اندراج ہوا۔ اس کے مقابل سال 2020 میں اسی عرصے کے دوران میں مندرج ہونے والے ڈرائیوروں… Continue 23reading سعودی عرب میں ڈرائیوروں،گھریلو ملازمین اور صفائی کرنے والوں کی تعدادمیں نمایاں کمی

حوثی باغیوں نے عرب امارات کا کارگو شپ ہائی جیک کرلیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022

حوثی باغیوں نے عرب امارات کا کارگو شپ ہائی جیک کرلیا

صنعاء (این این آئی)یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا مال بردار بحری جہاز ہائی جیک کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے اماراتی کارگو جہاز کو یمنی ساحلی شہر حدیدہ کے قریب سے ہائی جیک کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کارگو جہاز طبی سامان لے کر سعودی عرب کے اسپتال کیلئے جزیرہ سکوٹرا جارہا… Continue 23reading حوثی باغیوں نے عرب امارات کا کارگو شپ ہائی جیک کرلیا

نجی ہوٹل میں روسی دوشیزہ نے کھڑکی سے چھلانگ لگادی

datetime 4  جنوری‬‮  2022

نجی ہوٹل میں روسی دوشیزہ نے کھڑکی سے چھلانگ لگادی

ملتان (این این آئی)ملتان کے نجی ہوٹل میں روسی دوشیزہ نیکھڑکی سے چھلانگ لگادی۔پولیس کے مطابق روسی خاتون آئی کرسٹیا سانگلہ ہل کے ایک نوجوان سے ملنے پاکستان آئی تھی، سانگلہ ہل کا رہائشی عبداللہ اور خاتون دبئی میں ساتھ رہتے تھے۔پولیس کے مطابق عبداللہ خاتون کو دبئی چھوڑ کر آگیا تھا، خاتون اسے ڈھونڈنے… Continue 23reading نجی ہوٹل میں روسی دوشیزہ نے کھڑکی سے چھلانگ لگادی