جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

60 ہزار چینی فوجی لداخ میں تعینات

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے 60 ہزار فوجی لداخ کے سرحدی حصے پر تعینات کردیے ہیں جہاں پر بھارتی فوجی موجود ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ چین نے انفراسٹرکچر بھی تعمیر کرنا شروع کردیا ہے تاکہ لائن آف کنٹرول پرفوجی آمدورفت تیز ہوسکے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق چینی فوج کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے کئی ایک جگہوں پر تو بھارتی اور چینی فوج آمنے سامنے موجود ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کو چینی انفراسٹرکچر اور بڑھتی ہوئی فوج کی تعیناتی سے خطرات کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…