اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا پاک افغان سرحد پر سے باڑ ہٹانے کا نوٹس ،معاملہ طالبان حکومت کے ساتھ اٹھا دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022

پاکستان کا پاک افغان سرحد پر سے باڑ ہٹانے کا نوٹس ،معاملہ طالبان حکومت کے ساتھ اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے پاک افغان سرحد پر سے باڑ ہٹانے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملہ طالبان حکومت کے ساتھ اٹھا دیا۔ پیر کو وزیر شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاک افغان سرحد پر باڑ ہٹانے کا نوٹس لے لیا۔ انہوںنے کہاکہ افغانستان کی سرحد پر باڑ کی… Continue 23reading پاکستان کا پاک افغان سرحد پر سے باڑ ہٹانے کا نوٹس ،معاملہ طالبان حکومت کے ساتھ اٹھا دیا

ٹیکس کلچر کو پروان چڑھانے کیلئے شروعات پارلیمنٹرینز سے ہونی چاہیے،شوکت ترین

datetime 4  جنوری‬‮  2022

ٹیکس کلچر کو پروان چڑھانے کیلئے شروعات پارلیمنٹرینز سے ہونی چاہیے،شوکت ترین

اسلام آباد(این این آئی)وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس کلچر کو پروان چڑھانے کیلئے شروعات پارلیمنٹرینز سے ہونی چاہیے، ارکان پارلیمنٹ ٹیکس کی ادائیگی میں لوگوں کیلئے مثال بنیں،معاشرے کی ترقی میں ٹیکس کااہم کردارہے، جب تک ٹیکس ریونیواکٹھا نہیں ہوتا ملک ترقی نہیں کرسکتا۔وزیرخزانہ شوکت ترین نے ارکان پارلیمنٹرینز کی ٹیکس ڈائریکٹری… Continue 23reading ٹیکس کلچر کو پروان چڑھانے کیلئے شروعات پارلیمنٹرینز سے ہونی چاہیے،شوکت ترین

وفاقی حکومت کا ناظم جوکھیو کے خاندان کی جانب سے صلح کی صورت میں کیس لڑنے کا اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2022

وفاقی حکومت کا ناظم جوکھیو کے خاندان کی جانب سے صلح کی صورت میں کیس لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جیلوں میں قیدیوں کے برے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اڈیالہ اور بکھر جیل کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وفاقی وزیر شیرین مزاری نے اعلان کیا ہے کہ اگر ناظم جوکھیو کا خاندان قاتلوں سے صلح کرتا ہے تو… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ناظم جوکھیو کے خاندان کی جانب سے صلح کی صورت میں کیس لڑنے کا اعلان

افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، محمد رضوان

datetime 4  جنوری‬‮  2022

افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، محمد رضوان

پشاور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، انہیں خوراک، رہائش، گرم کپڑے، ادویات وغیرہ کی ضرورت ہے۔محمد رضوان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں، اور پیغام میں کہا کہ افغانستان کے… Continue 23reading افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، محمد رضوان

ہر بوٹ میں فٹ آنے والے لوگ ہمیں ڈیل یا ڈھیل کا درس نہ دیں،عظمیٰ بخاری

datetime 4  جنوری‬‮  2022

ہر بوٹ میں فٹ آنے والے لوگ ہمیں ڈیل یا ڈھیل کا درس نہ دیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف ہر درباری وزیر،مشیر کے عصاب پر سوار ہیں۔سیاسی بونے خبروں میں زندہ رہنے کیلئے بار بار نوازشریف کا نام استعمال کرتے ہیں۔حکومتی ترجمان نوازشریف کا نام لے کر ’’آلو چاٹ ‘‘اور ’’دہی بھلے‘‘کی آواز لگانے آجاتے ہیں۔عمران خان اور… Continue 23reading ہر بوٹ میں فٹ آنے والے لوگ ہمیں ڈیل یا ڈھیل کا درس نہ دیں،عظمیٰ بخاری

حکومت پاکستان کا بھارت سے تعلقات استوار کرنے کی خبریں تشویشناک ،حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں ، جاوید قصوری

datetime 4  جنوری‬‮  2022

حکومت پاکستان کا بھارت سے تعلقات استوار کرنے کی خبریں تشویشناک ،حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں ، جاوید قصوری

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بھارت سے تعلقات کی بحالی کے حوالے سے سفارتی سطح پر کام ہونے کی خبریں تشویشناک ہیں۔اس حوالے سے اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں۔200سے زائد بھارتی ہندوئوں کو ویزے جاری کرنا قابل مذمت ہے یہ عمل کشمیریوں کی پیٹھ… Continue 23reading حکومت پاکستان کا بھارت سے تعلقات استوار کرنے کی خبریں تشویشناک ،حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں ، جاوید قصوری

لاکھوں لوگوں کا ڈیٹا نادراسے مل گیا ، شوکت ترین کا سب کو ٹیکس کے نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

datetime 4  جنوری‬‮  2022

لاکھوں لوگوں کا ڈیٹا نادراسے مل گیا ، شوکت ترین کا سب کو ٹیکس کے نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 15ملین لوگوں کا ڈیٹا نادرا کی مدد سے مل چکا ہے ،اسی ماہ سے سب کو ٹیکس کے نوٹس بھیجے جائیں گے ،اعتراض کرنے والے تھرڈ پارٹی سے رابطہ کریں،ہم کسی کو ڈنڈا نہیں ماریں گے ،پیار سے اور قانون کے دائرہ میں رہ کر… Continue 23reading لاکھوں لوگوں کا ڈیٹا نادراسے مل گیا ، شوکت ترین کا سب کو ٹیکس کے نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

نوازشریف کی واپسی کااعلان سنتے ہی نااہل ٹولہ تھرتھرکانپ رہاہے ،ن لیگ عوامی طاقت ہے جوتوڑے گاخود ٹوٹ جائے گا، رانا ثناء اللہ خان

datetime 4  جنوری‬‮  2022

نوازشریف کی واپسی کااعلان سنتے ہی نااہل ٹولہ تھرتھرکانپ رہاہے ،ن لیگ عوامی طاقت ہے جوتوڑے گاخود ٹوٹ جائے گا، رانا ثناء اللہ خان

فیصل آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرپنجاب ممبر قومی اسمبلی راناثناء اللہ خاںنے کہاہے کہ مسلم لیگ ن عوامی طاقت ہے جوتوڑے گاخود ٹوٹ جائے گا۔میاں نوازشریف کی واپسی کااعلان سنتے ہی نااہل ٹولہ تھرتھرکانپ رہاہے اوراوٹ پٹانگ بیانات داغ جارہے ہیں جوکہ ثابت کرتاہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے بھی ہاتھ پائوں پھولے ہوئے… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی کااعلان سنتے ہی نااہل ٹولہ تھرتھرکانپ رہاہے ،ن لیگ عوامی طاقت ہے جوتوڑے گاخود ٹوٹ جائے گا، رانا ثناء اللہ خان

ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں میڈیا پرسن کے قاتل اشتہاری نثار راولپنڈی کے بڑے سیاست دان کی پناہ میں ہونے کا انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2022

ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں میڈیا پرسن کے قاتل اشتہاری نثار راولپنڈی کے بڑے سیاست دان کی پناہ میں ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں خیبر پختونخواہ کے سماجی برائیوں کے خلاف ابلاغی محاذ پر جنگ لڑنے والے میڈیا پرسن کے قاتل اشتہاری نثار راولپنڈی کے بڑے سیاست دان کی پناہ میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سات سال قبل لاڑکانہ ایک ہی گھر کے پانچ… Continue 23reading ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں میڈیا پرسن کے قاتل اشتہاری نثار راولپنڈی کے بڑے سیاست دان کی پناہ میں ہونے کا انکشاف