پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

 گھی، کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022

 گھی، کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

مکوآنہ  (این این آئی )فیصل آباد کی  عوام کونئے سال کا پہلا تحفہ‘گھی،کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کردیاگیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گھی کے10کلوگرام پیک کی قیمت 3480سے بڑھ کر3550روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت 3560سے بڑھ کر3660روپے کر دی گئی ہے۔… Continue 23reading  گھی، کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

غیر قانونی شکار کی ویڈیو بنانے پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی بیوہ کا شوہر کی لاش کا سودا نہ کرنے کا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2022

غیر قانونی شکار کی ویڈیو بنانے پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی بیوہ کا شوہر کی لاش کا سودا نہ کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)غیر قانونی شکار کی ویڈیو بنانے پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی بیوہ نے شوہر کی لاش کا سودا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں ناظم جوکھیو کی بیوہ نے الزام لگایا کہ رکن قومی اسمبلی حاجی عبدالکریم ہم پر ڈیل کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading غیر قانونی شکار کی ویڈیو بنانے پر قتل کیے گئے ناظم جوکھیو کی بیوہ کا شوہر کی لاش کا سودا نہ کرنے کا اعلان

ملک بھر میں بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اربوں روپے مہنگے معاہدوں کی نذر ہونے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2022

ملک بھر میں بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اربوں روپے مہنگے معاہدوں کی نذر ہونے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اربوں روپے مہنگے معائدوں کی نظر ہونے لگے ہیں،60فیصد پن بجلی والے علاقوں کو بھی رگڑا دیدیا گیا،فرنس ائل اور کوئلہ پر بجلی پلانٹ کے معائدے ڈالرز ریٹ پر مقرر کرنے سے بجلی بلز میں آضافہ کر دیا گیا،معلومات کے مطابق سابق… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اربوں روپے مہنگے معاہدوں کی نذر ہونے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں نصب بجلی کے کنکشنز منقطع کرنے کا فیصلہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں نصب بجلی کے کنکشنز منقطع کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں نصب بجلی کے کنکشنز منقطع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کمپنی نے تمام آپریشن ونگ کے دفاتر کو فارم ہاؤسز اور ٹیوب ویلز کے کنکشنز کی بنیاد پر بننے والی غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیمز کی فہرست مرتب کر کے ہیڈکوارٹرز بھجوانے کے احکامات جاری… Continue 23reading غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں نصب بجلی کے کنکشنز منقطع کرنے کا فیصلہ

وزیر ریلوے کا منفرد قدم،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون کی باضابطہ طور پر بکنگ کروائی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

وزیر ریلوے کا منفرد قدم،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون کی باضابطہ طور پر بکنگ کروائی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا ریلوے کی تاریخ میں منفرد قدم،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون نمبر 24 باضابطہ طور پر بکنگ کروائی۔ پیر کو ریلوے کو اسلام آباد سے لاہور اور لاہور سے اسلام آباد کرایہ اور بکنگ کی مد میں 62 ہزار روپے کی ادائیگی کی… Continue 23reading وزیر ریلوے کا منفرد قدم،خاندان کیلئے حاصل سہولت کے باوجود ریلوے سیلون کی باضابطہ طور پر بکنگ کروائی

ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر خصوصی کرایوں کا اعلان کردیا، بڑی رعایت دے دی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر خصوصی کرایوں کا اعلان کردیا، بڑی رعایت دے دی

سلام آباد(این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی ایئرلائن، ایمریٹس نے نئے سال کے دوران مسافروں کے سفری لمحات کو یادگار بنانے کے لئے نئے خصوصی کرایوں کی مہم کا اعلان کیا ہے۔ شرائط و ضوابط کے اطلاق کے ساتھ ایمریٹس کے صارفین دبئی سمیت مختلف مقبول مقامات کے سفر کے لئے خصوصی کرایوں سے… Continue 23reading ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر خصوصی کرایوں کا اعلان کردیا، بڑی رعایت دے دی

حکومت پنجاب کا صوبہ بھر کے32اضلاع میں ای اسٹامپ وائٹ پیپر کے نفاذ کا اعلان

datetime 3  جنوری‬‮  2022

حکومت پنجاب کا صوبہ بھر کے32اضلاع میں ای اسٹامپ وائٹ پیپر کے نفاذ کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب حکومت نے صوبہ کے 32اضلاع میں 3جنوری سے ای وائٹ پیپر کے نفاذ کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پنجاب کے تمام اسٹام فروشوں کیلئے وائٹ پیپر جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو حکومت پنجاب کی… Continue 23reading حکومت پنجاب کا صوبہ بھر کے32اضلاع میں ای اسٹامپ وائٹ پیپر کے نفاذ کا اعلان

امریکہ میں 2024ءکے دوران خانہ جنگی کا خطرہ، سابق امریکی جرنیل نے خبردار کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

امریکہ میں 2024ءکے دوران خانہ جنگی کا خطرہ، سابق امریکی جرنیل نے خبردار کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) سابق امریکی فوجی جرنیل نے انکشاف کیا ہے کہ 2024ءکے صدارتی انتخابات کے دوران خانہ جنگی کا خدشہ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق جنرل (ر)سٹیون ایم اینڈرسن نے سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے امریکی فوج میں موجود حامی ملک… Continue 23reading امریکہ میں 2024ءکے دوران خانہ جنگی کا خطرہ، سابق امریکی جرنیل نے خبردار کردیا

کفایت شعاری گئی کھوہ کھاتے، حکومت نے وزرا ء کیلئے 46 نئی گاڑیوں کا آرڈر دیدیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

کفایت شعاری گئی کھوہ کھاتے، حکومت نے وزرا ء کیلئے 46 نئی گاڑیوں کا آرڈر دیدیا

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے وزرا ء کے لئے 46 نئی گاڑیوں کا آرڈر دیدیا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے وزرا ء کی گاڑیوں کا حتمی آرڈر ٹیوٹا انڈس کو جاری کر دیا، کابینہ کمیٹی نے وزرا ء کیلئے گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ روپے کی… Continue 23reading کفایت شعاری گئی کھوہ کھاتے، حکومت نے وزرا ء کیلئے 46 نئی گاڑیوں کا آرڈر دیدیا