مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد کی عوام کونئے سال کا پہلا تحفہ‘گھی،کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کردیاگیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گھی کے10کلوگرام پیک کی قیمت 3480سے بڑھ کر3550روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت 3560سے بڑھ کر3660روپے کر دی گئی ہے۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے صارفین میں یتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کے لئے فوری اور ٹھوس اقدامات عمل میں لائے جائیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































