پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

7 ویں مردم شماری اگست 2022 میں ہوگی ٗ جانتے ہیں اخراجات کتنے آئیں گے ؟

datetime 3  جنوری‬‮  2022

7 ویں مردم شماری اگست 2022 میں ہوگی ٗ جانتے ہیں اخراجات کتنے آئیں گے ؟

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھرمیں7ویں مردم شماری اور خانہ شماری رواں سال اگست 2022 میں ہو گی،جس پر مجموعی طور پر23ارب روپے کے اخراجات آئیں گے،پاکستان ادارہ شماریات نے مردم شماری کیلئے اسٹیشنری اخراجات کی مد میں ساڑھے27کروڑ ،سیکورٹی کی مد میں6ارب، ٹی اے ڈی اے اور اعزازیہ کیلئے1.97کروڑ روپے مانگ لئے ہیں۔دستاویزات کے مطابق… Continue 23reading 7 ویں مردم شماری اگست 2022 میں ہوگی ٗ جانتے ہیں اخراجات کتنے آئیں گے ؟

لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ، متاثرہ کی بہن کو بھی ٹیگ کردیا، ملزم گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2022

لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ، متاثرہ کی بہن کو بھی ٹیگ کردیا، ملزم گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کی نازیبا تصاویر و ویڈیوزبناکروائرل کرنے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے ملزمان راجہ عبداللہ امیر اور زین عامر نے لڑکی کی نازیبا تصاویر و ویڈیوز جعلی انسٹا گرام اکاؤنٹ… Continue 23reading لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ، متاثرہ کی بہن کو بھی ٹیگ کردیا، ملزم گرفتار

کے الیکٹرک نے شہریوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی ٗ بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافےکا امکان

datetime 3  جنوری‬‮  2022

کے الیکٹرک نے شہریوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی ٗ بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافےکا امکان

اسلام آباد (این این آئی)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کےـالیکٹرک کے صارفین کے لیے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 80 پیسے مہنگی اورنومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 75 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ 23 دسمبر کو… Continue 23reading کے الیکٹرک نے شہریوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی ٗ بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافےکا امکان

جائیداد کے تنازع پر پاکستانی نژاد جرمن شہری بھائیوں کے ہاتھوں قتل

datetime 3  جنوری‬‮  2022

جائیداد کے تنازع پر پاکستانی نژاد جرمن شہری بھائیوں کے ہاتھوں قتل

لاہور (این این آئی )فیصل آباد میں جائیداد کے تنازع پر پاکستانی نزاد جرمن شہری کو بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتول وراثتی جائیداد میں سے بہنوں کو حصہ دلوانا چاہتا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق مقتول کچھ عرصہ قبل ہی جرمنی سے واپس لوٹا تھا، جسے ایک ماہ پہلے بھی بھائیوں نے تشدد… Continue 23reading جائیداد کے تنازع پر پاکستانی نژاد جرمن شہری بھائیوں کے ہاتھوں قتل

کل سے کون سا سمارٹ فون کام کرنا بند کردے گا؟ موبائل فونز صارفین میں کھلبلی مچ گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

کل سے کون سا سمارٹ فون کام کرنا بند کردے گا؟ موبائل فونز صارفین میں کھلبلی مچ گئی

لاہور(این این آئی )ایک دور میں انتہائی مقبول رہنے والے فون کی معروف کمپنی نے چار جنوری کو سروسز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل فونز کے لیے اپنی سروسز ختم کردے گی۔کمپنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 جنوری سے، بلیک بیری 10… Continue 23reading کل سے کون سا سمارٹ فون کام کرنا بند کردے گا؟ موبائل فونز صارفین میں کھلبلی مچ گئی

پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز پی کے 179 کے ذریعے 165 مسافر روانہ ہوئے۔سیالکوٹ ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے، وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی عثمان ڈار، صوبائی وزیر… Continue 23reading پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا

کراچی(این این آئی)نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسے نسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق سزا دی جائیگی۔اے این ایف نے پاکستانی مسافروں کوعرب ممالک… Continue 23reading نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا

پولیس نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کرنے والوں کی تصویر جاری کر دی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

پولیس نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کرنے والوں کی تصویر جاری کر دی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ ایک حملہ آور نے سبز اور ایک نے کالی جیکٹ پہن رکھی تھی۔سیف سٹی اتھارٹی کا جائے حادثہ سے پچاس میٹر دور لگا کیمرہ بھی خراب نکلا۔ پولیس کے مطابق… Continue 23reading پولیس نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کرنے والوں کی تصویر جاری کر دی

امریکی فوج کی شاہ خرچیاں ٗ افغانستان میں 9 بکریوں پر60 لاکھ ڈالر خرچ کر ڈالے

datetime 3  جنوری‬‮  2022

امریکی فوج کی شاہ خرچیاں ٗ افغانستان میں 9 بکریوں پر60 لاکھ ڈالر خرچ کر ڈالے

واشنگٹن(این این آئی) امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطی میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران 140 کھرب ڈالر خرچ کیے اوراسلحہ سازوں، ڈیلرز اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کردیا۔امریکی اخبارکے مطابق 11 ستمبر 2001 سے امریکی فوج کو دستیاب وسائل کی آئوٹ سورسنگ سے پینٹاگون کے اخراجات 140 کھرب ڈالر تک بڑھ… Continue 23reading امریکی فوج کی شاہ خرچیاں ٗ افغانستان میں 9 بکریوں پر60 لاکھ ڈالر خرچ کر ڈالے