پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے شہریوں کاجینا حرام کردیا،بجلی بلوں میںہزاروں کے حساب سے ٹیکسز سے لوگ شدید اذیت میں مبتلا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے شہریوں کاجینا حرام کردیا،بجلی بلوں میںہزاروں کے حساب سے ٹیکسز سے لوگ شدید اذیت میں مبتلا

پشاور(این این آئی)پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی نے شہریوں کاجینا حرام کردیا،بجلی بلوں میںہزاروں کے حساب سے ٹیکسز سے لوگ شدید اذیت میں مبتلا ہے،فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کے بل میںہزاروں روپے اضافی بھجوانے سے صارفین بل جمع کرانے سے قاصر ہیے ۔سات آٹھ سو روپے کی بجلی خرچ کرنے پر تین ہزار سے زیادہ… Continue 23reading پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے شہریوں کاجینا حرام کردیا،بجلی بلوں میںہزاروں کے حساب سے ٹیکسز سے لوگ شدید اذیت میں مبتلا

تم نے بغاوت نہیں کی وعدہ معاف گواہ بنے ،قادر پٹیل کا مصطفی کمال پر طنز

datetime 2  جنوری‬‮  2022

تم نے بغاوت نہیں کی وعدہ معاف گواہ بنے ،قادر پٹیل کا مصطفی کمال پر طنز

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلزپارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے مصطفی کمال کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے بغاوت نہیں کی وعدہ معاف گواہ بنے ۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ تم تو کہتے تھے جو قائد کا غدار ہے،موت کا حقدار ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عظیم طارق… Continue 23reading تم نے بغاوت نہیں کی وعدہ معاف گواہ بنے ،قادر پٹیل کا مصطفی کمال پر طنز

خواتین کے وراثتی کیسز کا فیصلہ اب کتنے دنوں کے اندر ہوگا ؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

خواتین کے وراثتی کیسز کا فیصلہ اب کتنے دنوں کے اندر ہوگا ؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) خاتون محتسب پنجاب کی قائم کی گئی خصوصی عدالتیں60 دنوں کے اندر وارثتی کیسز کا فیصلہ سنائیں گی۔خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی خان نے کہا ہے کہ خواتین کووراثتی حق دلوانے اور ان کو ہر طرح سے سہولت دینے کیلئے یہ عدالتیں قائم کی گئی ہیں، یہ دیکھا گیا ہے… Continue 23reading خواتین کے وراثتی کیسز کا فیصلہ اب کتنے دنوں کے اندر ہوگا ؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور(این این آئی)محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل2022 سے شروع کرنیکافیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا، جماعت اول سے ہشتم کے سالانہ امتحانات 10 سے20 مارچ تک ہوں گے جبکہ میٹرک کیسالانہ… Continue 23reading نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری کی صورت میں 100 روپے والے کارڈ پر کتنا بیلنس ملے گا ؟صارفین کے لیے بری خبر

datetime 2  جنوری‬‮  2022

ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری کی صورت میں 100 روپے والے کارڈ پر کتنا بیلنس ملے گا ؟صارفین کے لیے بری خبر

لاہور( این این آئی) ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری کی صورت میں ٹیلی کام سروسز پر 10 سے 15 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد ہونے سے صارفین کو 100 روپے والے پری پیڈ کارڈ پر 3.9 روپے کم بیلنس ملے گا۔رپورٹ کے مطابق اس وقت 100 روپے کے بیلنس پر ٹیکس کٹوتی کے بعد 76.10 روپے… Continue 23reading ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری کی صورت میں 100 روپے والے کارڈ پر کتنا بیلنس ملے گا ؟صارفین کے لیے بری خبر

2022، قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

datetime 2  جنوری‬‮  2022

2022، قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

لاہور( این این آئی)نیشنل سیونگز پاکستان کے تحت 2022ء کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیاگیا ۔جس کے مطابق 17جنوری کو 750،15فروری کو 100اور1500،10مارچ کو 25ہزار اور40ہزار کے پریمیم بانڈز،15مارچ کو200،15اپریل کو750،16مئی کو100اور1500،10جون کو 25ہزار اور40ہزار کے پریمیم بانڈز،15جون کو200،15 جولائی کو750،15اگست100اور1500،12ستمبر کو25ہزار40ہزار کے پریمیم بانڈز،15ستمبر کو 200،17اکتوبر کو750،15نومبرکو100اور1500روپے… Continue 23reading 2022، قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

نیا سال مہنگائی کے نام بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

datetime 2  جنوری‬‮  2022

نیا سال مہنگائی کے نام بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

لاہور (این این آئی ) نئے سال 2022 کی آمد کے ساتھ ہی حکومت نے عوام کی جیبیں خالی کرنے کی پالیساں بھی نافذ کردیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد اب بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کردیں گئیں، عوام پر عوام پر 17ارب 85کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا… Continue 23reading نیا سال مہنگائی کے نام بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

کیسے آگے بڑھے گا پاکستان؟ الیکٹرک گاڑیوں پر مزید ٹیکس

datetime 2  جنوری‬‮  2022

کیسے آگے بڑھے گا پاکستان؟ الیکٹرک گاڑیوں پر مزید ٹیکس

لاہور(این این آئی )حکومت کی جانب سے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔ تجویز کا مقصداہم زرمبادلہ کو بچانے کے لیے درآمدات کو محدود کرنا ہے۔حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد… Continue 23reading کیسے آگے بڑھے گا پاکستان؟ الیکٹرک گاڑیوں پر مزید ٹیکس

2021 ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں برطانونی پائونڈاور ڈالر کی قدر میں میں نمایا ں اضافہ ، دیگر کرنسی کے بھی نئے ریٹس سامنے آگئے

datetime 2  جنوری‬‮  2022

2021 ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں برطانونی پائونڈاور ڈالر کی قدر میں میں نمایا ں اضافہ ، دیگر کرنسی کے بھی نئے ریٹس سامنے آگئے

لاہور( این این آئی)عام تاثر یہی ہے کہ ا مریکی ڈالر وہ کرنسی ہے جس کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں زیادہ بڑھ رہی ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے بلکہ سال 2021 میں برطانونی پائونڈکی قیمت سب سے زیادہ بڑھی ،دوسرے نمبرپرامریکی ڈالر اور اس فہرست میں تیسرے نمبر پر کینڈین ڈالر… Continue 23reading 2021 ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں برطانونی پائونڈاور ڈالر کی قدر میں میں نمایا ں اضافہ ، دیگر کرنسی کے بھی نئے ریٹس سامنے آگئے