جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیسے آگے بڑھے گا پاکستان؟ الیکٹرک گاڑیوں پر مزید ٹیکس

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )حکومت کی جانب سے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔ تجویز کا مقصداہم زرمبادلہ کو بچانے کے لیے درآمدات کو محدود کرنا ہے۔حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد اور ہائبرڈ گاڑیوں پر 8.5 فیصد سے بڑھا کر 12.5 فیصد کرنے کی

تجویز دی گئی ہے۔انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ آف پاکستان عاصم ایاز نے الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافے پر حکومتی تجاویز کو مسترد کردیا گیا۔ عاصم ایاز کا کہنا تھا کہ حکومت کے الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی صفر اور اقدامات غیر تسلی بخش ہیں۔ گاڑیوں پر عائد ٹیکس میں اضافے سے درآمدات میں کمی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…