جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیوز وائرل ، متاثرہ کی بہن کو بھی ٹیگ کردیا، ملزم گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

راولپنڈی(این این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کی نازیبا تصاویر و ویڈیوزبناکروائرل کرنے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے ملزمان

راجہ عبداللہ امیر اور زین عامر نے لڑکی کی نازیبا تصاویر و ویڈیوز جعلی انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کردیں، ملزمان نے بعد ازاں وہی نازیبا تصاویر، ویڈیوز اور تحریر متاثرہ لڑکی کی بہن کے انسٹا گرام پر بھی منشن کرکے ٹیگ کردیں۔ملزمان سے الیکٹرانک ڈیوائس، جعلی اکاؤنٹ اور لڑکی کی نازیبا تصاویر و ویڈیوز برآمد کرلیں گئیں۔ ان کے خلاف پیکا ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان متاثرہ لڑکی کی شہرت کو نقصان پہچانے کی دھمکیاں دیکر اسے ہراساں بھی کرتے رہے، ان سے تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات کی توقع ہے۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…