جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سیالکوٹ سے دبئی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز پی کے 179 کے ذریعے 165 مسافر روانہ ہوئے۔سیالکوٹ ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی جانب

سے خصوصی انتظامات کئے گئے، وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی عثمان ڈار، صوبائی وزیر چوہدری اخلاق اور پی آئی اے جنرل منیجر پسنجر سیلز محمد شفیق نے ایئر پورٹ سے مسافروں کو رخصت کیا۔سیالکوٹ سے دبئی کی پروازوں کے آغاز سے سیالکوٹ اور گردو نواح کے علاقہ جات کے مسافروں کو براہ راست سفری سہولت میسر آ گئی ہے۔پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے بتایا کہ قومی ایئر لائن ملک کے مختلف شہروں سے ہفتہ وار 31 پروازیں دبئی کیلئے چلا رہی ہے۔سی ای او ارشد ملک کے مطابق پی آئی اے پاکستانی شہریوں کو آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کے بڑے شہروں کو مسافروں کی ضروریات کے مطابق دنیا سے منسلک کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…