نواز شریف گھات لگا کر بیٹھے ہیں،گولی شکار کو لگے یا شہباز کو انہیں کوئی پرواہ نہیں،شہباز نواز شریف کیلئے قربانی کا بکرا ہے، اعتزاز احسن
لاہور(این این آئی)سینئر سیاستدان بیرسٹر اعتزاز احسن نے شہباز شریف کو نواز شریف کے لیے قربانی کا بکرا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکاری بکرا باندھ کر شیر کو لالچ دیتا ہے، جیسے ہی شیر بکرے کو کھانے آتا ہے شکاری اس کا شکار کر لیتا ہے، اسی طرح نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کے… Continue 23reading نواز شریف گھات لگا کر بیٹھے ہیں،گولی شکار کو لگے یا شہباز کو انہیں کوئی پرواہ نہیں،شہباز نواز شریف کیلئے قربانی کا بکرا ہے، اعتزاز احسن