جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک اور خوفناک حادثہ، دو تیز رفتار مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 6افراد موقع پر جاں بحق، 40سے زائد شدید زخمی

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

بہاول پور(آن لائن)بہاولپور افسوسناک واقعہ دو تیز رفتار مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں 6افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 40سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیل کے مطابق بہاول پور کی تحصیل خیر پور ٹامیوالی کے قریب مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع جان بحق جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں پولیس اے ایس ائی غلام شبیر بھی شامل ہے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کام شروع کردیا اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…