پاکستان سے پہلی مال بردار ٹرین 13 روز بعد ترکی پہنچ گئی ٗ دوسری ٹرین منزل کی جانب رواں دواں،تیسری جلد ہی ترکی جائے گی
لاہور( این این آئی)تہران کے ذریعے استنبول اور اسلام آباد کے درمیان ایک دہائی بعد چلنے والی مال بردار ٹرین لاہور، تفتان اور زاہدان سے ہوتی ہوئی انقرہ پہنچ گئی، مال بردار ٹرین نے اپنے 17 روز کا سفر 13 روز میں مکمل کیا جبکہ دوسری ٹرین بھی ترکی کے راستے پر رواں ہیں۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading پاکستان سے پہلی مال بردار ٹرین 13 روز بعد ترکی پہنچ گئی ٗ دوسری ٹرین منزل کی جانب رواں دواں،تیسری جلد ہی ترکی جائے گی