ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، محمد رضوان

datetime 4  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، انہیں خوراک، رہائش،

گرم کپڑے، ادویات وغیرہ کی ضرورت ہے۔محمد رضوان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں، اور پیغام میں کہا کہ افغانستان کے بہادر عوام کو ہماری مدد کی اشد ضرورت ہے، انہیں خوراک، رہائش، گرم کپڑے، ادویات وغیرہ کی ضرورت ہے۔انہوں نے مشتاق احمد کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ مشتاق احمد کے ساتھ پاک افغان سرحد پر صورتحال کا مشاہدہ کرنا آنکھ کھولنے والا تجربہ تھا۔محمد رضوان نے پرستاروں سے اپیل کی کہ افغانیوں کی مدد میں اپنا حصہ ڈالیں اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی مدد کریں۔خیال رہے کہ محمد رضوان نے اس سال سب سے زیادہ 1 ہزار 915 انٹرنیشنل رنز بنائے۔رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ریکارڈ 1ہزار 326 رنز ایک سال میں بنائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…