ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ڈرائیوروں،گھریلو ملازمین اور صفائی کرنے والوں کی تعدادمیں نمایاں کمی

datetime 4  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں ادارہ شماریات نے کہاہے کہ مملکت میں ڈرائیوروں کی تعداد میں تقریبا 2 لاکھ کی کمی آئی ہے۔ سال 2021 کی تیسری سہ ماہی کے

دوران میں 17.5 لاکھ ڈرائیوروں کا اندراج ہوا۔ اس کے مقابل سال 2020 میں اسی عرصے کے دوران میں مندرج ہونے والے ڈرائیوروں کی تعداد 19.4 لاکھ تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ادارے نے بتایاکہ2021 کی تیسری سہ ماہی کے دوران میں گھریلو ملازمین اور صفائی کرنے والوں کی تعداد کم ہو کر 14 لاکھ ہو گئی۔ اس کے مقابل 2020 میں یہ تعداد 16 لاکھ رہی۔اسی طرح 2021 کی تیسری سہ ماہی کے دوران میں باورچیوں اور کھانا پیش کرنے والوں کی تعداد 51 ہزار سے بڑھ کر 54 ہزار، گھروں اور ریسٹ ہاسز اور عمارتوں کے پہرے داروں کی تعداد 29 ہزار سے کم ہو کر 25 ہزار، گھروں کے مالیوں کی تعداد 2536 سے بڑھ کر 2238 ، درزیوں کی تعداد 1462 سے کم ہو کر 1301 اور گھروں میں تیمارداروں کی تعداد 2959 سے کم ہو کر 1947 ہو گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…