علیزے شاہ کی ہمشکل علیزے سے بھی پیاری ہے، سوشل میڈیا صارفین
کراچی (این این آئی) پاکستان کی خوبرو ماڈل، اداکارہ و گلوکارہ علیزے شاہ کی ہمشکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔تنازعات میں گھرے رہنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں، علیزے شاہ سے مشابہت رکھنے والی لڑکی کا تعلق عرب ملک قطر… Continue 23reading علیزے شاہ کی ہمشکل علیزے سے بھی پیاری ہے، سوشل میڈیا صارفین