جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی کی مکمل پانچ سالہ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ٹیکس کی ادائیگی کی مکمل پانچ سالہ تفصیلات سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پانچ سالوں میں کل دو کروڑ 62 لاکھ 30 ہزار 691 ٹیکس ادا کیا۔ایف بی آر نے

گزشتہ روز اراکین پارلیمان کی جانب سے 2019 کی انکم ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات جاری کی تھیں۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں زرعی ٹیکس کی ادائیگی کی تفصیلات شامل نہیں تھیں۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2019 میں پانچ لاکھ 35 ہزار 243 روپے انکم ٹیکس جبکہ 40 لاکھ 30 ہزار روپے کا زرعی ٹیکس جمع کروایا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2021 میں مجموعی طور پر 72 لاکھ 74 ہزار 378 ٹیکس جمع کروایا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2020 میں مجموعی طور 60 لاکھ 43 ہزار 471 روپے ٹیکس ادا کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2019 میں مجموعی طور پر 45 لاکھ 65 ہزار 243 روپے ٹیکس ادا کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2018 میں مجموعی طور پر 41 لاکھ 52 ہزار 117 روپے ٹیکس جمع کروایا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 2017 میں مجموعی طور پر 41 لاکھ 95 ہزار 482 روپے ٹیکس ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…