پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کھائی میں جاگری، اہلیہ اور بھائی جاں بحق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی گاڑی کھائی میں جا گری ، پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ اور بھائی دونوں جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پٹہکہ نصیر آباد کے علاقہ بٹل کے مقام پر تحریک انصاف کے رہنما میر عتیق الرحمان کی جیپ کھائی میں جا گری جس… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کھائی میں جاگری، اہلیہ اور بھائی جاں بحق