اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پانچ سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا ،مراد سعید کا دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

پانچ سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا ،مراد سعید کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ پانچ سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا، 3 سالہ دور حکومت میں 2ہزار 32 کلومیٹرسڑکوں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، 2013 سے 2018 کے دوران 947 کلومیٹر سڑکیں بنیں۔ بدھ کو ہکلہ۔ڈی آئی… Continue 23reading پانچ سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا ،مراد سعید کا دعویٰ

امریکامیں صرف ایک دن کے دوران کورونا کے ریکارڈ 10 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے

datetime 5  جنوری‬‮  2022

امریکامیں صرف ایک دن کے دوران کورونا کے ریکارڈ 10 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے

لندن /واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کی اومیکرون قسم کے تیزی سے پھیلنے کے سبب ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آئے جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے،ادھر یورپ بھر میں کورونا کیسز کی سب سے بڑی تعداد رپورٹ کی گئی ہے، 24 گھنٹوں میں فرانس میں 2 لاکھ 71 ہزار… Continue 23reading امریکامیں صرف ایک دن کے دوران کورونا کے ریکارڈ 10 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کیلئے سخت کورونا ایس او پیز تیار

datetime 5  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کیلئے سخت کورونا ایس او پیز تیار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کورونا ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں، ٹیم کیلئے 12 فٹ کھلاڑیوں کی ضرورت ہوگی۔پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا، ایونٹ کیلئے کورونا ایس او پیز تیار کی گئی ہیں جس کے مطابق اگر کسی… Continue 23reading پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کیلئے سخت کورونا ایس او پیز تیار

بہاولپور سے اغوا 2 بہنیں کراچی سے بازیاب، اہم انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بہاولپور سے اغوا 2 بہنیں کراچی سے بازیاب، اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)ملیر سٹی پولیس نے بہاولپور سے اغوا کر کے لائی گئیں 2 سگی بہنوں کو بازیاب کرالیاہے۔دونوں بہنوں کے اغوا کا مقدمہ تھانہ خیر پور ٹامیوالی ضلع بہاولپور میں والد سلطان احمد کی مدعیت میں درج ہے ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او ملیر سٹی چوہدری اسلم نے بتایا کہ بازیاب کرائی… Continue 23reading بہاولپور سے اغوا 2 بہنیں کراچی سے بازیاب، اہم انکشافات

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

datetime 5  جنوری‬‮  2022

لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر سے روزانہ رپورٹ ہونے والے کنفرم کیسز میں سے 86 فیصد سے زائد اومی کرون کیسز ہیں۔محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ روزمزید24مثبت نمونوں میں اومی کرون کنفرم ہوا ہے… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب بھرمیں کرونا کی اومی کرون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

دبئی ایکسپو میں خیبرپختونخوا ہ کا سٹال غیر ملکی افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022

دبئی ایکسپو میں خیبرپختونخوا ہ کا سٹال غیر ملکی افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا

دبئی(این این آئی)دبئی ایکسپو میں خیبرپختونخوا ہ کا سٹال غیر ملکی افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا، سٹا ل کا دورہ کرنے والوں نے ہاتھ سے بنی اشیا ء میں گہری دلچسپی سامنے لی جبکہ رباب کی تاروں پر پشتو دھنیں اور کیلاش قبیلے کے روایتی رقص نے بھی غیر ملکیوں کے دل موہ… Continue 23reading دبئی ایکسپو میں خیبرپختونخوا ہ کا سٹال غیر ملکی افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا

جائیں تو جائیں کہاں؟ مہنگی دواؤں نے مریضوںکیلئے مشکلات پیداکردیں

datetime 5  جنوری‬‮  2022

جائیں تو جائیں کہاں؟ مہنگی دواؤں نے مریضوںکیلئے مشکلات پیداکردیں

لاہور(این این آئی )ملک بھر میں مہنگی دواؤں نے مریضوں کے لیے مشکلات پیدا کردی ہیں۔ایک سال کے دوران دواؤں کی قیمتوں میں دو گنا سے زائد اضافہ ہوگیا۔ شوگر، گردوں، دماغی امراض اور ڈپریشن کی دواؤں کی قیمت بڑھ چکی ہے۔جان بچانے والی دوائیں 1700 روپے سے بڑھ کر 4200 روپے کی ہوگئی ہیں۔گردوں… Continue 23reading جائیں تو جائیں کہاں؟ مہنگی دواؤں نے مریضوںکیلئے مشکلات پیداکردیں

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر جھاڑو پھیر دیا ، بڑے بڑے نام پارٹی میں شامل ہو گئے

datetime 5  جنوری‬‮  2022

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر جھاڑو پھیر دیا ، بڑے بڑے نام پارٹی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے مختلف علاقوں سے 60 سے زائد بلدیاتی نمائندوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں سے چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز نے پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں لاہور میں تقریب منعقد ہوئی… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر جھاڑو پھیر دیا ، بڑے بڑے نام پارٹی میں شامل ہو گئے

بھارتی پنجاب کے عوام نے نریندر مودی کو جلسہ کرنے سے روک دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بھارتی پنجاب کے عوام نے نریندر مودی کو جلسہ کرنے سے روک دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پنجاب میں مظاہرین کی وجہ سے فلائی اوور پر 20 منٹ تک پھنسے رہے جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ سیکیورٹی کی سنگین کوتاہی ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی شمالی ریاست میں ایک یادگار پر جا رہے تھے جب… Continue 23reading بھارتی پنجاب کے عوام نے نریندر مودی کو جلسہ کرنے سے روک دیا