ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

صحت انصاف کارڈ میں بے قاعدگیوںکا انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2022

صحت انصاف کارڈ میں بے قاعدگیوںکا انکشاف

پشاور(این این آئی) ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن خیبر پختونخوا نے الزام لگایا ہے کہ صحت انصاف کارڈ میں بے قاعدگیاں ہو رہی ہیں جبکہ صحت انصاف کارڈز میں سارے غلط آپریشن ہو رہے ہیں اور سرجری سامان اور ادویات غیر معیاری دیئے جاتے ہیں صحت کارڈ سے عوام کو بے وقوف بنا بنایا جا… Continue 23reading صحت انصاف کارڈ میں بے قاعدگیوںکا انکشاف

دنیا کے لیے خوشخبری خوراک محفوظ رکھنے والی ماحول دوست تھیلیاں تیار

datetime 5  جنوری‬‮  2022

دنیا کے لیے خوشخبری خوراک محفوظ رکھنے والی ماحول دوست تھیلیاں تیار

لاہور(این این آئی )خواتین کا درد سر ہوا دور، ماہرین نے ایسی تھیلیاں بنالی ہیں جن میں رکھے گئے پھل اور سبزیاں ایک ہفتے تک کھانے کے قابل رہتی ہیں، یہ ماحول دوست ہونے کے ساتھ جراثیم کش بھی ہیں۔ایک غیر ملکی میگزین میں شائع رپورٹ کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی امریکا اور نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی… Continue 23reading دنیا کے لیے خوشخبری خوراک محفوظ رکھنے والی ماحول دوست تھیلیاں تیار

شوگر پاکستانیوں کے لیے کورونا سے 10گنا زیادہ جان لیوا قرار

datetime 5  جنوری‬‮  2022

شوگر پاکستانیوں کے لیے کورونا سے 10گنا زیادہ جان لیوا قرار

کراچی (این این آئی)کورونا وائرس کے مقابلے میں ذیابطیس کے نتیجے میں پاکستان میں دس گنا زائد اموات ہوتی ہیں جب کہ ہر روز تقریبا 35 افراد ذیابطیس کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں اپنے پیروں اور ٹانگوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ماہرین امراض ذیابطیس نے بدھ کے روز کراچی میں مفاہمت… Continue 23reading شوگر پاکستانیوں کے لیے کورونا سے 10گنا زیادہ جان لیوا قرار

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے غذائی قلت کے خاتمے کا منصوبہ پیش کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے غذائی قلت کے خاتمے کا منصوبہ پیش کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے پیٹرن انچیف خلیل ستار نے ملک میں غذائی قلت کو کم یا ختم کرنے، خوراک کی کمی سے بچوں میں ذہنی و جسمانی نشوونما کے مسائل پر قابو پانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ایک جامع منصوبہ پیش کردیا ہے۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے… Continue 23reading پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے غذائی قلت کے خاتمے کا منصوبہ پیش کردیا

میری خواہش ہوگی میری چوتھی کتاب میرے مرنے کے 5 سال بعد شائع کی جائے کیونکہ چوتھی کتاب میں ایک سچ لکھ کر جانا چاہتا ہوں،شیخ رشید احمد

datetime 5  جنوری‬‮  2022

میری خواہش ہوگی میری چوتھی کتاب میرے مرنے کے 5 سال بعد شائع کی جائے کیونکہ چوتھی کتاب میں ایک سچ لکھ کر جانا چاہتا ہوں،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ہر پارٹی چاہتی ہے کہ اس پر کسی کا ہاتھ ہو،معیشت شدید بحران میں ہے جس کو نکالنے کیلئے عمران خان کوشش کر رہا ہے ،کووڈ کو پھیلتا ہوں دیکھ رہا ہوں،15 جنوری سے 15 مارچ تک اللہ کرے کورونا کی لہر… Continue 23reading میری خواہش ہوگی میری چوتھی کتاب میرے مرنے کے 5 سال بعد شائع کی جائے کیونکہ چوتھی کتاب میں ایک سچ لکھ کر جانا چاہتا ہوں،شیخ رشید احمد

بیلاروس اورامریکا اپنے جوہری ہتھیار کم کریں،چین کا مطالبہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بیلاروس اورامریکا اپنے جوہری ہتھیار کم کریں،چین کا مطالبہ

بیجنگ(این این آئی)جوہری تصادم سے بچنے کے عالمی طاقتوں کے مشترکہ وعدے کے ایک دن بعدچین نے تسلیم کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیاروں کو جدیدبنا رہا ہے تاہم امریکا کے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ وہ تیزی سے انہیں وسعت دے رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس… Continue 23reading بیلاروس اورامریکا اپنے جوہری ہتھیار کم کریں،چین کا مطالبہ

طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، گوادر کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا،پاک فوج اور ایف سی مدد کے لئے طلب

datetime 5  جنوری‬‮  2022

طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، گوادر کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا،پاک فوج اور ایف سی مدد کے لئے طلب

کوئٹہ /اندرون بلوچستان (آن لائن )کومت بلوچستان نے بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظرگوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونے گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کا اعلان کرتے ہوئیکہا کہ اس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔عبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی… Continue 23reading طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، گوادر کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا،پاک فوج اور ایف سی مدد کے لئے طلب

زائد بلوں کا معاملہ پی اے سی پہنچ گیا،بجلی کی کمپنیوں میں 20سال سے افسران ایک سیٹ پر براجمان ،بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2022

زائد بلوں کا معاملہ پی اے سی پہنچ گیا،بجلی کی کمپنیوں میں 20سال سے افسران ایک سیٹ پر براجمان ،بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن )پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ارکان نے بجلی کے بڑھتے ہوئے بلز کا معاملہ پی اے سی میں اٹھا دیا۔ جے یو آئی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی نے بل پیش کردیا ہے ، اجلاس میں بجلی کی کمپنیوں میں 20سال سے افسران ایک سیٹ پر براجمان ہو… Continue 23reading زائد بلوں کا معاملہ پی اے سی پہنچ گیا،بجلی کی کمپنیوں میں 20سال سے افسران ایک سیٹ پر براجمان ،بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

ثابت ہوچکا عمران خان ناجائز طریقے سے آیا نااہل آدمی ہے، اس کا پورا ٹبر ہی چور ہے ، مولانا فضل الرحمن اور مصطفی کمال کا اتفاق

datetime 5  جنوری‬‮  2022

ثابت ہوچکا عمران خان ناجائز طریقے سے آیا نااہل آدمی ہے، اس کا پورا ٹبر ہی چور ہے ، مولانا فضل الرحمن اور مصطفی کمال کا اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاک سر زمین پارٹی نے اتفاق کیا ہے کہ ملک کسی کے اشارے اور ایما پر نہیں آئین پر چلنا چاہیے جبکہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اور ستعفوں کے آپشن کھلے ہیں ،مجھے کسی ڈیل… Continue 23reading ثابت ہوچکا عمران خان ناجائز طریقے سے آیا نااہل آدمی ہے، اس کا پورا ٹبر ہی چور ہے ، مولانا فضل الرحمن اور مصطفی کمال کا اتفاق