پاک،افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائیگا ترجمان پاک فوج نے واضح کردیا
راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے عمل میں ہمارے جوانوں کا خون شامل ہے جس کو ہر صورت میں مکمل کیا جائے گا،بارڈر مینجمنٹ کے تحت پاک۔ افغان… Continue 23reading پاک،افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائیگا ترجمان پاک فوج نے واضح کردیا