جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآن شریف مکمل پڑھا ہے، اپنا اسلام بہت اچھے سے جانتی ہوں،بھارتی معروف اداکارہ زرین خان

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ کی مسلمان اداکارہ زرین خان کی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ویڈیو میں زرین خان سے ان کے مداحوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید سے متعلق پوچھا گیا جس پر اداکارہ نے کہا ’میں مسلمان ہوں اس لیے شاید لوگ مجھے زیادہ نشانہ بناتے ہیں اور کہتے ہیں کہ

یہ ایسا کررہی ہے‘۔زرین خان نے کہا کہ ’میں نے قرآن شریف دو مرتبہ مکمل پڑھا ہے، اپنا اسلام بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں‘۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ’اسلام میں یہ بھی ہے کہ کسی پر دباؤ ڈال کر کوئی چیز سکھا نہیں سکتے، جب خدا کے پاس جائیں گے تو آپ اپنے لیے جوابدہ ہوں گے اور میں اپنے لیے، تو کیا ضرورت ہے کسی کو کچھ سکھانے کی‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…