جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بہاولپور سے اغوا 2 بہنیں کراچی سے بازیاب، اہم انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)ملیر سٹی پولیس نے بہاولپور سے اغوا کر کے لائی گئیں 2 سگی بہنوں کو بازیاب کرالیاہے۔دونوں بہنوں کے اغوا کا مقدمہ تھانہ خیر پور ٹامیوالی ضلع بہاولپور میں والد سلطان احمد کی مدعیت میں درج ہے ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او ملیر سٹی چوہدری اسلم نے بتایا کہ بازیاب کرائی گئی دونوں بہنوں 18 سالہ عائشہ اور اس کی چھوٹی بہن 17 سالہ طاہرہ دختر

سلطان احمد کو علاقے میں واقع پاپولر پلازہ سے مدد گار 15 پولیس پر کی جانے والی کال پر بازیاب کرایا گیا ہے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔انہوں نے بتایا کہ دونوں بہنوں کو نکاح کی غرض سے کراچی لایا گیا تھا جبکہ مذکورہ واقعہ خاندانی تنازعہ معلوم ہوتا ہے تاہم ملیر سٹی پولیس نے پنجاب کے متعلقہ تھانے کی پولیس کو لڑکیوں کی بازیابی کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…