جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کھائی میں جاگری، اہلیہ اور بھائی جاں بحق

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی گاڑی کھائی میں جا گری ، پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ اور بھائی دونوں جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پٹہکہ نصیر آباد کے علاقہ بٹل کے مقام پر تحریک انصاف کے رہنما میر عتیق الرحمان کی جیپ کھائی میں جا گری جس کےنتیجے میں ان کی

اہلیہ اور بھائی جاں بحق اور دو افرادشدید زخمی ہو ئے ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق میر عتیق الرحمان کی اہلیہ اور بھائی ایک جنازہ میں شرکت کے بعد گھر واپس لوٹ رہے تھے موڑ کاٹتے وقت جیب کا توازن بگڑ گیا اور وہ کھائی میں جا گری ۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور لاشوں کو مظفر آباد کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…