جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

علیزے شاہ کی ہمشکل علیزے سے بھی پیاری ہے، سوشل میڈیا صارفین

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) پاکستان کی خوبرو ماڈل، اداکارہ و گلوکارہ علیزے شاہ کی ہمشکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔تنازعات میں گھرے رہنے والی اداکارہ علیزے شاہ کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں، علیزے شاہ سے مشابہت رکھنے والی لڑکی کا تعلق عرب ملک قطر سے ہے۔علیزے شاہ سے مشابہت رکھنے والی عربی ٹک ٹاکر، فیشن ماڈل رانیہ کی ایک

ویڈیو سوشل میڈیا پر اس وقت خوب وائرل ہے جس میں علیزے شاہ کی بھی ایک تصویر کا کولاج بنایا گیا ہے۔وائرل ہوتی علیزے شاہ اور اِس ہمشکل ٹک ٹاکر کی ویڈیو کے کمنٹ باکس میں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے اپنی رائے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔کئی انٹرنٹ صارفین کا اس ویڈیو کے کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ ’علیز ے شاہ کی مشابہہ عربی ٹک ٹاکر علیزے شاہ سے زیادہ خوبصوت ہے۔‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…