جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سردی کی شدت میں اضافہ، سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھانے پر غور

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث صوبے بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم سرما کی جاری چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کرنے پر مشاورت شروع کردی گئی ہے بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کی توسیع کی صورت میں لاہور سمیت پنجاب کے 22 اضلاع میں واقعہ سرکاری اور نجی سکول 7 جنوری سے 13 جنوری تک بند رہیں گے۔ تاہم ابھی اس کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…