جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب پولیس نے ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج کرلیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

بہاولپور (این این آئی) احمدپور شرقیہ تھانہ صدر پولیس نے ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی آر میں موقف اپنایا گیا کہ عبدالوہاب کی جانب سے پینا فلیکس مختلف مقامات پر آویزاں کر کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔عبدالوہاب کے والد کے مطابق اسپیئر پارٹس کی دکان کے پینا فلیکس پر بیٹے کا نام لکھوایا گیا تھا۔پولیس کے مطابق مقدمہ پنجاب والز چاکنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت درج کیا گیا ہے ، ایف آئی آر میں ترمیم کے لئے کارروائی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…