پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

تائیوان اور امریکہ کی سازش، چین نے فوجی تصادم کی دھمکی دے دی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

تائیوان اور امریکہ کی سازش، چین نے فوجی تصادم کی دھمکی دے دی

واشنگٹن(این این آئی )تائیوان کو آزادی دلانے کی امریکی سازش سے پردہ فاش کرتے ہوئے چین نے امریکا کو فوجی تصادم کی دھمکی دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں چین کے سفیر کن گینگ نے کہا کہ تائیوان کی حیثیت سے متعلق مسئلے پر چین اور امریکا میں تصادم کا خطرہ ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading تائیوان اور امریکہ کی سازش، چین نے فوجی تصادم کی دھمکی دے دی

یوکرین کے محاذ پر کشیدگی برقرار، روس، امریکہ ، نیٹو اتحادیوں کی عسکری سرگرمیاں تیز

datetime 30  جنوری‬‮  2022

یوکرین کے محاذ پر کشیدگی برقرار، روس، امریکہ ، نیٹو اتحادیوں کی عسکری سرگرمیاں تیز

کیف(این این آئی )یوکرین کے محاذ پر کشیدگی برقرار ہے، روس، امریکا اور نیٹو اتحادیوں نے عسکری سرگرمیاں تیز کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کے محاذ پر کشیدگی کے سبب روس اور نیٹو نے عسکری سرگرمیاں مزید تیز کردیں، مشترکہ جنگی مشقوں کیلئے روس نے مزید فوجی بیلاروس پہنچا دئیے۔ ٹرین کے ذریعہ جدید فضائی دفاعی… Continue 23reading یوکرین کے محاذ پر کشیدگی برقرار، روس، امریکہ ، نیٹو اتحادیوں کی عسکری سرگرمیاں تیز

اسلامو فوبیا سے متعلق وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں، فیصل جاوید

datetime 30  جنوری‬‮  2022

اسلامو فوبیا سے متعلق وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں، فیصل جاوید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل جاوید خان نے لکھا کہ اسلامو فوبیا کے خلاف اقوام عالم اب آواز اٹھا رہی ہے۔ انہوںنے… Continue 23reading اسلامو فوبیا سے متعلق وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں، فیصل جاوید

ترک صدر کی میڈیا کو خطرناک مواد پر قانونی چارہ جوئی کی تنبیہ

datetime 30  جنوری‬‮  2022

ترک صدر کی میڈیا کو خطرناک مواد پر قانونی چارہ جوئی کی تنبیہ

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے میڈیا کو تنبیہ کردی ہے کہ اگر ملکی اقدار کو نقصان پہنچانے والا مواد شائع کیا گیا تو قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔میڈیرپورٹس کے مطابق ترک صدر نے میڈیا کے مواد کی وضاحت نہیں کی لیکن کہا کہ میڈیا کے ذریعے ہونے والی ظاہری یا… Continue 23reading ترک صدر کی میڈیا کو خطرناک مواد پر قانونی چارہ جوئی کی تنبیہ

سعودی عرب میں قیدیوں کی سزا کی مدت خریدنے کا منصوبہ

datetime 30  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب میں قیدیوں کی سزا کی مدت خریدنے کا منصوبہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ادارہ جیل خانہ جات کے ترجمان کرنل ڈاکٹر بندر الخرمی نے کہا ہے کہ قیدیوں کی سزا کی باقی ماندہ مدت خریدنے کی ابھی کوئی حقیقت نہیں ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترجمان جیل خانہ جات نے کہا کہ رعایت کا منصوبہ زیر غور ہے تاہم اس پر عمل درآمد… Continue 23reading سعودی عرب میں قیدیوں کی سزا کی مدت خریدنے کا منصوبہ

سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے،احسن اقبال

datetime 30  جنوری‬‮  2022

سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے،احسن اقبال

نارووال(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے ،اپوزیشن نے بھر پور مخالفت کی ،حکومت کے خلاف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے عمران نیازی کے چہرے سے صادق امین کا… Continue 23reading سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے،احسن اقبال

مسجد میں فائرنگ، پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 30  جنوری‬‮  2022

مسجد میں فائرنگ، پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق

شکار پور (این این آئی)شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین میں مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین کے قریب گوٹھ حبیب جکھرو میں پیش آیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اور رضاکار تنظیمیں جائے… Continue 23reading مسجد میں فائرنگ، پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق

ملک میں بجلی بحران اور دہشت گرد سر اٹھا رہے ہیں،رانا ثناء اللہ

datetime 30  جنوری‬‮  2022

ملک میں بجلی بحران اور دہشت گرد سر اٹھا رہے ہیں،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد( آن لائن) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدروایم این اے راناثناء اللہ خاں نے کہاہے کہ نا لائق اورسلیکٹڈ وزیراعظم کی عدم دلچسپی کے باعث آج پھرملک میں دہشت گردسراٹھارہے ہیں اوربجلی بحران شدت اختیارکررہاہے جوکہ ثابت کرتاہے کہ عمران نیازی کی ترجیحات کچھ اورہی ہیں ، اسلام آباد کی جانب مارچ سے… Continue 23reading ملک میں بجلی بحران اور دہشت گرد سر اٹھا رہے ہیں،رانا ثناء اللہ

بلاول بھٹو زر داری نے اسلام آباد لانگ مارچ کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2022

بلاول بھٹو زر داری نے اسلام آباد لانگ مارچ کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف 27 فروری کے لانگ مارچ کے خلاف حکمت عملی ترتیب دیدی ۔ ایک انٹرویومیں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لانگ مارچ رحیم یار خان سے پنجاب میں داخل ہوگا، پنجاب میں یہ بہاولپور، ساہیوال،… Continue 23reading بلاول بھٹو زر داری نے اسلام آباد لانگ مارچ کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی