پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

منی بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں ٗ جانتے ہیں 35 ہزار والا موبائل اب کتنے کا ملے گا ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2022

منی بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں ٗ جانتے ہیں 35 ہزار والا موبائل اب کتنے کا ملے گا ؟

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک)ضمنی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے کے بعد موبائل فون کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق 35 ہزار روپے والے موبائل فون کی قیمت میں 20 ہزار روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 55 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے ۔ اس کے علاوہ 70 ہزار… Continue 23reading منی بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں ٗ جانتے ہیں 35 ہزار والا موبائل اب کتنے کا ملے گا ؟

90سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کیخلاف تھانے میں درخواست دیدی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

90سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کیخلاف تھانے میں درخواست دیدی

سرگودھا(این این آئی)دل جوان ہو تو عمروں میں کیا رکھا ہے کو عملی شکل دینے کے لئے 90 سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کے خلاف تھانہ میں درخواست دے کر مکان خالی کرنے کی دھمکی دیدی جس پر بیٹے باپ کو شادی کی اجازت دینے کا سوچنے پر مجبور دکھائی دینے… Continue 23reading 90سالہ بزرگ نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیٹوں کیخلاف تھانے میں درخواست دیدی

پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی،اہم انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی،اہم انکشافات

لاہور( این این آئی) سیالکوٹ کی فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کیس میں کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی ۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز میں ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی جبکہ موبائل فون سے بنی ویڈیوز کی فرانزک رپورٹ… Continue 23reading پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی،اہم انکشافات

کشن گنگا اور رتل ڈیم پر بھارتی اقدامات سے پاکستان کو نقصان،ورلڈ بینک خاموش

datetime 31  جنوری‬‮  2022

کشن گنگا اور رتل ڈیم پر بھارتی اقدامات سے پاکستان کو نقصان،ورلڈ بینک خاموش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران 850؍ میگاواٹ کے رتل ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی تعمیراتی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں جبکہ پاکستان کے دریائوں پر قائم 330؍ میگاواٹ کے قابل اعتراض ڈیزائن کے حامل کشن گنگا ڈیم کو مکمل فعال کر دیا ہے کیونکہ عالمی بینک 12؍ دسمبر2016ء سے خاموش… Continue 23reading کشن گنگا اور رتل ڈیم پر بھارتی اقدامات سے پاکستان کو نقصان،ورلڈ بینک خاموش

بڑے شہر کے ایئر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس بھیج دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

بڑے شہر کے ایئر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس بھیج دیا گیا

لاہور(این این آئی ) فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کوویڈ19وائرس کے ریپڈ ٹیسٹ دبئی ابوظہبی جا نے والے15مسافروں میں کوویڈ19وائرس مثبت متاثرہ مسا فر خود کو گھروں میں قرنطینہ کر یں گے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز مختلف پروازوں کے ذریعہ ابوظہبی اور دبئی جا نے والے مسا فروں کے فیصل… Continue 23reading بڑے شہر کے ایئر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس بھیج دیا گیا

کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ سمری ارسال

datetime 31  جنوری‬‮  2022

کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ سمری ارسال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کل  یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 85 پیسے تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 10.70 روپے ، مٹی کا تیل 9 روپے ، لائٹ ڈیزل 10 روپے  فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ، قیمتوں کا حتمی اعلان وزیراعظم عمران خان سے مشاور ت… Continue 23reading کل سے ملک بھر میں پٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ سمری ارسال

104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان پہنچا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان پہنچا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے104 ممالک کی سیر کرکے کراچی پہنچنے والا جاپانی پاشندہ راستہ بھٹک کر اورنگی ٹاؤن پہنچ گیا۔پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے کر فارنرز سکیورٹی سیل کے حوالے کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس  ویسٹ سہائی عزیز نے بتایا کہ تاماذاکی تاکیویا نامی ایک جاپانی شہری اورنگی ٹاؤن کے… Continue 23reading 104 ممالک کا دورہ کرکے پاکستان پہنچا جاپانی باشندہ کراچی میں راستہ بھٹک گیا

ساہیوال میں نامعلوم افراد نے اسکول کو آگ لگا دی پرنسپل روم سمیت لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

datetime 31  جنوری‬‮  2022

ساہیوال میں نامعلوم افراد نے اسکول کو آگ لگا دی پرنسپل روم سمیت لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر ساہیوال میں نامعلوم افراد نے بوائز ہائی اسکول کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں لیبارٹری اور پرنسپل روم جل کر خاکستر ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 97سکس آر کے بوائز اسکول میں رات گئے نامعلوم افراد نے تالے توڑ کر لیبارٹری میں… Continue 23reading ساہیوال میں نامعلوم افراد نے اسکول کو آگ لگا دی پرنسپل روم سمیت لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

حوثیوں کا امارات پر میزائل حملہ ناکام عرب اتحاد کی کارروائی میں 80 باغی ہلاک

datetime 31  جنوری‬‮  2022

حوثیوں کا امارات پر میزائل حملہ ناکام عرب اتحاد کی کارروائی میں 80 باغی ہلاک

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے دہشت گرد حوثی ملیشیا کی طرف سے ملک کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائل کو روکنے اور اسے تباہ کرنے کا اعلان کیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ اس حملے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ بیلسٹک… Continue 23reading حوثیوں کا امارات پر میزائل حملہ ناکام عرب اتحاد کی کارروائی میں 80 باغی ہلاک