اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فونز تیارکرنا شروع کردئیے

datetime 31  جنوری‬‮  2022

سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فونز تیارکرنا شروع کردئیے

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سام سنگ کی جانب سے پاکستان میں موبائل فونز کی تیاری کی تصدیق کر دی ۔پی ٹی اے کے مطابق دس کمپنیاں پہلے ہی موبائل فونز کی اسمبلنگ کر رہی ہیں جن میں کیو موبائل، جی فائیو، انفنیکس، آئی ٹیل اور وی جی او ٹیل… Continue 23reading سام سنگ نے پاکستان میں موبائل فونز تیارکرنا شروع کردئیے

کراچی میں ٹینکرز سے پانی مل سکتا ہے تو لائنوں سے کیوں نہیں؟ ہائیکورٹ شدید برہم

datetime 31  جنوری‬‮  2022

کراچی میں ٹینکرز سے پانی مل سکتا ہے تو لائنوں سے کیوں نہیں؟ ہائیکورٹ شدید برہم

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں پانی کی قلت پر کہا ہے کہ کراچی میں ٹینکرز سے پانی مل سکتا ہے تو لائنوں سے کیوں نہیں؟ عدالت نے آئندہ سماعت پر چیف انجینئر واٹر بورڈ کو طلب کرلیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی… Continue 23reading کراچی میں ٹینکرز سے پانی مل سکتا ہے تو لائنوں سے کیوں نہیں؟ ہائیکورٹ شدید برہم

پی ایس ایل ،گراؤنڈ میں نوجوان کی جانب سے ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل ،گراؤنڈ میں نوجوان کی جانب سے ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

کراچی (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران گراؤنڈ میں نوجوان کی جانب سے پی ایس ایل کے ترانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالے رنگ کی شرٹ میں ملبوس ایک نوجوان پی ایس ایل 7 کے… Continue 23reading پی ایس ایل ،گراؤنڈ میں نوجوان کی جانب سے ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لانگ کووڈ کا سامنا کرنے والے افراد کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا ہے، تحقیق

datetime 31  جنوری‬‮  2022

لانگ کووڈ کا سامنا کرنے والے افراد کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا ہے، تحقیق

لندن(این این آئی)کووڈ کی طویل المعیاد علامات سے متاثر افراد کے پھیپھڑوں میں ایسی خلاف معمول تبدیلیوں کو شناخت کیا گیا ہے جس سے ممکنہ وضاحت ہوتی ہے کہ ابتدائی بیماری کے بعد بھی مہینوں تک لوگوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کیوں ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی… Continue 23reading لانگ کووڈ کا سامنا کرنے والے افراد کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا ہے، تحقیق

سابق مس امریکہ 30 برس کی عمر میں 29 ویں منزل سے گر کر ہلاک

datetime 31  جنوری‬‮  2022

سابق مس امریکہ 30 برس کی عمر میں 29 ویں منزل سے گر کر ہلاک

نیویارک (این این آئی)مس امریکا 2019 چیزلی کرسٹ 30 برس کی عمر میں 29 ویں منزل سے گرکر ہلاک ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو صبح اطلاع ملی کہ 60 منزلہ عمارت سے ایک خاتون نے چھلانگ لگائی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چیزلی کرسٹ کی موت خودکشی تھی یاحادثہ ، اس کی… Continue 23reading سابق مس امریکہ 30 برس کی عمر میں 29 ویں منزل سے گر کر ہلاک

اومی کرون کیسز میں اضافہ، اسلام آباد میں نزلہ،زکام اور بخار کی ادویات ناپید

datetime 31  جنوری‬‮  2022

اومی کرون کیسز میں اضافہ، اسلام آباد میں نزلہ،زکام اور بخار کی ادویات ناپید

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں اومی کرون کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر نزلہ،زکام اور بخار کی دوائیاں ناپید ہوگئی ہیں جبکہ ذہنی آرام اور دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرنے والی ادویات بھی مارکیٹ سے غائب ہوگئی ہیں۔شہر کے مختلف نجی سٹوروں میں اس وقت پیناڈول کی تمام اقسام جو کہ بخار میں کارآمد… Continue 23reading اومی کرون کیسز میں اضافہ، اسلام آباد میں نزلہ،زکام اور بخار کی ادویات ناپید

بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ ری جیکٹ کر دیا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2022

بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ ری جیکٹ کر دیا،تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہےکہ بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ ری جیکٹ کر دیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل کا کہنا ہے کہ بلاول صاحب نے یوسف رضا گیلانی صاحب کا استعفی رجیکٹ کر دیا۔… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ ری جیکٹ کر دیا،تہلکہ خیز انکشاف

اثاثے چھپانے کا مطلب ہوا کہ دال میں کچھ کالا ہے، قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے اثاثے جاننا عوام کا حق ہے، ججز مریخ سے نہیں اترے، جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال

datetime 31  جنوری‬‮  2022

اثاثے چھپانے کا مطلب ہوا کہ دال میں کچھ کالا ہے، قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے اثاثے جاننا عوام کا حق ہے، ججز مریخ سے نہیں اترے، جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ اثاثے چھپانے کا مطلب یہ ہوا کہ دال میں کچھ کالا ہے، قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے اثاثے جاننا عوام کا حق ہے، ان کا کہنا تھا کہ ججز مریخ سے نہیں اترے، وہ بھی ہم میں سے ہیں، ان… Continue 23reading اثاثے چھپانے کا مطلب ہوا کہ دال میں کچھ کالا ہے، قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کے اثاثے جاننا عوام کا حق ہے، ججز مریخ سے نہیں اترے، جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال

عمران خان کا رعب و دبدبا اب ختم ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان

datetime 31  جنوری‬‮  2022

عمران خان کا رعب و دبدبا اب ختم ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ جمعیت علماء اسلام کے مر کزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمر ان خان بتائیں کہ وہ فوج کو دھمکیاں دے رہے ہیں یا عدلیہ کو؟ 23مارچ کو لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، پیپلز پارٹی اور اے این پی اگر اسکا حصہ بننا… Continue 23reading عمران خان کا رعب و دبدبا اب ختم ہو چکا ہے، مولانا فضل الرحمان