اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل ،گراؤنڈ میں نوجوان کی جانب سے ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران گراؤنڈ میں نوجوان کی جانب سے پی ایس ایل کے ترانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالے رنگ کی شرٹ میں ملبوس ایک نوجوان پی ایس ایل 7 کے ترانے پر شاندار ڈانس کررہا ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد

صارفین نے بھی مزے مزے کے تبصرے کیے۔اس صارف نے لکھا کہ چیئر لیڈرز کی ضرورت نہیں۔واضح رہے کہ اتوار کو کھیلے گئے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو مات دی۔خیال رہے کہ پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن 27 فروری تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…