پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے سائبر نیٹ ورک کا پردہ فاش
کراچی(این این آئی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کے ایک خفیہ سائبر نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے ایک خفیہ اطلاع پر وسطی کراچی کی رضویہ سوسائٹی… Continue 23reading پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے سائبر نیٹ ورک کا پردہ فاش