اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عدالت نےایف آئی اے کو حریم شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

datetime 1  فروری‬‮  2022

عدالت نےایف آئی اے کو حریم شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیاہے۔حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ نے سندھ ہائی کورٹ سے ایف آئی اے کے خلاف اسٹے آرڈر لے لیا۔عدالت نے بلال شاہ کی درخواست پر حریم شاہ کو لندن سے واپسی تک عدالت آنے سے استثنیٰ… Continue 23reading عدالت نےایف آئی اے کو حریم شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

بیرون ممالک مشن کے اہم ترین عہد ے کیلئے تحریری ٹیسٹ میں ٹاپ کرنے والے افسران انٹرویو میں فیل

datetime 1  فروری‬‮  2022

بیرون ممالک مشن کے اہم ترین عہد ے کیلئے تحریری ٹیسٹ میں ٹاپ کرنے والے افسران انٹرویو میں فیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بیرون ممالک قائم چار مختلف سفارت خانوں میں اکنامک منسٹرز کے عہدے کیلئے ہونے والے تحریری امتحان میں 20؍ گریڈ کے ایک افسر سید فواد علی شاہ نے سب سے زیادہ نمبر لیے لیکن وہ انٹرویو میں فیل ہوگئے۔ ایک اور افسر نے بمشکل امتحان پاس کیا لیکن انہیں… Continue 23reading بیرون ممالک مشن کے اہم ترین عہد ے کیلئے تحریری ٹیسٹ میں ٹاپ کرنے والے افسران انٹرویو میں فیل

کاروبار شروع ہوتے ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

datetime 1  فروری‬‮  2022

کاروبار شروع ہوتے ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ڈالرسستا ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو نے کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 176.50 روپے پر آ گیا ۔

2 درجن سے زائد ارکان اسمبلی تحریک انصاف چھوڑنے کو تیار اپوزیشن کی کن جماعتوں سے رابطے کر لیے ؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  فروری‬‮  2022

2 درجن سے زائد ارکان اسمبلی تحریک انصاف چھوڑنے کو تیار اپوزیشن کی کن جماعتوں سے رابطے کر لیے ؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی حامد میر نے نجی ٹی وی نیو نیوز کے پروگرام میں دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 25 ارکان پارٹی چھوڑرہے ہیں، ان میں سے 20 ارکان ن لیگ سے رابطے میں ہیں وہ ن لیگ کی ٹکٹ لینا چاہتے ہیں ۔ان میں سے 12 کا تعلق جنوبی پنجاب سے… Continue 23reading 2 درجن سے زائد ارکان اسمبلی تحریک انصاف چھوڑنے کو تیار اپوزیشن کی کن جماعتوں سے رابطے کر لیے ؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2022

حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر ایک بار پھر مہنگا کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 2439 روپے 93 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ جنوری کے لیے ایل پی جی کے… Continue 23reading حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

جعلی لیفٹیننٹ خاتون گرفتار، مقدمہ درج

datetime 31  جنوری‬‮  2022

جعلی لیفٹیننٹ خاتون گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آ باد(آن لائن)تھانہ مارگلہ پولیس نے جعلی لیفٹیننٹ خاتون کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔گزشتہ روز خود کو پاکستان نیوی کی لیفٹیننٹ افسر ظاہر کرنے کے الزام میں کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا۔ محمد خان ولد ذوالفقار نے… Continue 23reading جعلی لیفٹیننٹ خاتون گرفتار، مقدمہ درج

پاکستان کی 70 فیصد عوام کا ملکی معاشی سمت پر پریشانی کا اظہار

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پاکستان کی 70 فیصد عوام کا ملکی معاشی سمت پر پریشانی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی 70 فیصد عوام نے ملکی معاشی سمت پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔پلس کنسلٹنٹ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا ہے جس میں70فیصد پاکستانیوں نے ملکی معاشی سمت پر پریشانی کا اظہار کیا اور معاشی سمت کو غلط بھی کہا جبکہ 26فیصد نے معاشی… Continue 23reading پاکستان کی 70 فیصد عوام کا ملکی معاشی سمت پر پریشانی کا اظہار

طالبان کی نیوزی لینڈ کی حاملہ غیرشادی شدہ صحافیہ کوپناہ کی پیش کش

datetime 31  جنوری‬‮  2022

طالبان کی نیوزی لینڈ کی حاملہ غیرشادی شدہ صحافیہ کوپناہ کی پیش کش

کابل(این این آئی)افغانستان کے حکمران طالبان نے قطر چھوڑنے والی نیوزی لینڈ کی حاملہ مگرغیرشادی شدہ صحافیہ کو پناہ کی پیش کش کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیہ شارلٹ بیلس کو یہ معلوم ہونے کے بعد قطر چھوڑنا پڑا تھا کہ وہ ایک ایسے ملک میں حاملہ ہیں جہاں بغیرشادی سے بچے کو جنم دینا غیرقانونی… Continue 23reading طالبان کی نیوزی لینڈ کی حاملہ غیرشادی شدہ صحافیہ کوپناہ کی پیش کش

سعودی عرب،وزارت اسلامی امور میں پہلی مرتبہ خاتون کا اعلی عہدے پر تقرر

datetime 31  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب،وزارت اسلامی امور میں پہلی مرتبہ خاتون کا اعلی عہدے پر تقرر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، دعوت وارشاد میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو اعلی عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ وزیر اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف آل الشیخ نے اس کی منظوری دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی خاتون ڈاکٹر لیلی بنت حمد القاسم کو وزارت اسلامی امور میں سکریٹری برائے منصوبہ… Continue 23reading سعودی عرب،وزارت اسلامی امور میں پہلی مرتبہ خاتون کا اعلی عہدے پر تقرر