اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

جعلی لیفٹیننٹ خاتون گرفتار، مقدمہ درج

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد(آن لائن)تھانہ مارگلہ پولیس نے جعلی لیفٹیننٹ خاتون کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔گزشتہ روز خود کو پاکستان نیوی کی لیفٹیننٹ افسر

ظاہر کرنے کے الزام میں کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا گیا۔ محمد خان ولد ذوالفقار نے درخواست دی کہ پاکستان نیوی میں بطور لیڈنگ میرین تعینات ہوں، ایک لڑکی جس کا تعلق کشمیر سے معلوم ہوا ہے پاکستان نیوی کی یونیفارم میں لیفٹیننٹ رینک لگا کر نیول ہیڈ کوارٹر کے گیٹ نمبر 1 بیرئیر پر آئی دریافت کرنے پر شک ہوا مذکورہ لڑکی نے خود کو پی این ایس کارساز کراچی میں میڈیکلآفیسر ظاہر کیا۔ اس کے پاس کوئی سروس کارڈ موجود نہ تھا۔ تصدیق سے پتہ چلا کہ وہ نیوی کی ملازم نہ ہے۔ پاکستان نیوی کا یونیفارم پہن کر خود کو افسر ظاہر کیا۔ کانسٹیبل تنزیلہ بی بی اسے تھانہ لائی ہیں۔ مارگلہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…